Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مدارس کا المیہ اور مستقبل کی کڑی ذمہ داری
    • جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود، سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری کو 10، 10 سال قید کی سزا
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین معاملات بزنس ٹو بزنس طرز پرمعاملات طے کیے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک،بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
    • سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
    • بنگلادیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے ہرا کر دیا
    • دہشت گردوں کی ڈرون حملوں میں اضافہ کیوں۔۔؟
    • بنوں میں پولیس چوکیوں پر دہشتگردوں کے حملے بروقت جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا کے پی میں الیکشن کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنیکا فیصلہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کا کے پی میں الیکشن کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنیکا فیصلہ

    اپریل 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں بھی الیکشن کے انعقاد کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اس حوالے سے پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی  روشنی میں کل رٹ دائرکی جائےگی، عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کرنے کیلئے تحریک انصاف نے ہدایات جاری کردی ہیں،  عدالت سے درخواست کی جائے گی کہ جس طرح پنجاب کیلئے الیکشن کی تاریخ دی اسی طرح خیبرپختونخوا میں بھی تاریخ دی جائے۔

    گوہرعلی نے کہا کہ آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات ضروری ہیں، عدالت عظمیٰ نے انتخابات کی تاریخ دی جس پر ہائی کورٹ نے درخواست نمٹادی تھی۔ علاوہ ازیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈر شپ شرکت کرے گی ، اجلاس میں آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائے گا ، اجلاس میں انتخابی مہم سمیت دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا: وکیل الیکشن کمیشن
    Next Article پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا, سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل ہو گا، الیکشن کمیشن
    Web Desk

    Related Posts

    جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود، سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری کو 10، 10 سال قید کی سزا

    جولائی 22, 2025

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین معاملات بزنس ٹو بزنس طرز پرمعاملات طے کیے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 22, 2025

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک،بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مدارس کا المیہ اور مستقبل کی کڑی ذمہ داری

    جولائی 22, 2025

    جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود، سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری کو 10، 10 سال قید کی سزا

    جولائی 22, 2025

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین معاملات بزنس ٹو بزنس طرز پرمعاملات طے کیے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 22, 2025

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک،بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.