Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز 2022میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی۔  پاکستان کے کھلاڑی شاہ حسین شاہ نے پہلا میڈل حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں برانز میڈل جیت لیا ہے۔شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈو کا کو شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔خیال رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا یہ پہلا تمغہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.