کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فورسز کے آپریشن میں اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جب کہ دہشتگردوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
منگل, دسمبر 30, 2025
بریکنگ نیوز
- دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
- 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
- وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
- مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف
- محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
- سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی
- بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، ملک میں سات دن سوگ کا اعلان
- سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملہ ہوتا ہےاور بار بار ہوتا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

