Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کورونا ویکسین کی فراہمی کا آغاز وفاق سمیت تمام صوبوں میں ہوگیا

اسلام آباد سمیت تمام صوبوں میں کورونا ویکسین کی فراہمی کا آغاز ایک ساتھ ہوگیا ہے پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی

 پاکستان بھی کورونا ویکسی نیشن کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے این سی او سی میں تقریب ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اور چینی حکام نے شرکت کی، اس موقع پر ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔

 

اسد عمرنے کہا چین نے ہمیشہ مشکل وقت نے چین نے ہمارا ساتھ دیا اور کورونا ویکسین فراہم کی جو کہ چین اور پاکستان کی لازوال دوستی کی مثال ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.