Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں لڑکیو ں کی تعلیم پر پابندی کے ہزار دن مکمل
    افغانستان

    افغانستان میں لڑکیو ں کی تعلیم پر پابندی کے ہزار دن مکمل

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ban on girls' education in Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیو یارک (اخبار خیبر ) افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیو ں کی تعلیم پر عائد پابندی کے ایک ہزار دن مکمل ہوگئے ہیں جبکہ  اقوام متحد ہ کے  ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے طالبان کی عبوری حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے ہزار دن مکمل ہونے کو  ایک اداس اور سنجیدہ سنگ میل قرار دیا ہے ۔

    افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد طالبان حکومت نے  اس جنگ زدہ ملک میں لڑکیو ں کی تعلیم پر پابندی عائد کردی تھی جس کو آج (جمعرات )کے روز ایک ہزار دن مکمل ہوگئے ہیں ۔   اگرجہ طالبان کی امارت اسلامیہ عبوری حکومت ماضی میں خواتین او بچیوں کی تعلیم پر پابندی کے اس معاملے کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دے چکے ہیں اور واضح کرچکے ہیں کی کسی دوسرے ملک کو اس معاملے میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے ۔

    دوسری جانب  بچوں کے حقوق بارے کام کرنے والے اقوام متحد ہ کے  ادارہ یونیسف کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے طالبان حکومت کی جانب لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے ہزار دن مکمل ہونے کو  ایک اداس اور سنجیدہ سنگ میل قرار دیا ہے۔

    اپنے ایک بیان میں کیتھرین رسل نے کہا ہے کہ اسکول سے باہر ایک ہزار  دن کا مطلب یہ ہے کہ  بچیوں کے سیکھنے کے  تین ارب گھنٹے ضائع ہو گئے ہیں۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پندرہ لاکھ لڑکیوں کے لیے اسکولوں سے یہ منظم اخراج نہ صرف ان کے تعلیم کے حق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں مواقع کم ہوتے ہیں اور ذہنی صحت خراب ہوتی ہے۔

    دوسری جانب رواں ماہ اس سلسلے میں 18 جون کو اقوام متڈہ کْی جانب سے ایک خصوصی رپورٹ جاری کی جائی گی۔ رپورٹ میں امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے امتیازی سلوک ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی او خواتین کے ساتھ ناروا سلوک پر کڑی تنقید کی گئی ہے ۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائیندہ نے سفارش کی ہے کہ عالمی قانون کے تحت صنفی نسل پرستی کو ایک جرم کے طور پر تسلیم کیا جائے اور اس سلسلے میں طالبان کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کیا جائے او ر یہ کہ عالمی عدالت انصاف امارات اسلامی افغانستان سے ان جرائم کی تحقیقات یقینی بنائی جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس نے جمرود میں سمگل ہونے والی منشیات برآمد کر لی
    Next Article لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے،جسٹس محسن اختر
    Web Desk

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.