غزہ میں اسرائیلی بربریت اور حملوں کے گیارہ ماہ مکمل ہونے پر لندن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔
لندن کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا۔مظاہرین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے اور غزہ پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
دریں اثنا سوئیڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں بھی احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم رُکوانے کا مطالبہ کیا۔
گزشتہ برس اکتوبر میں شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، اس کے علاوہ 90 فیصد سے زائد فلسطینی اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بے گھر بھی ہو چکے ہیں۔
جمعرات, جنوری 29, 2026
بریکنگ نیوز
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

