Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں پوست کی کاشت میں 19 فی صد اضافہ
    افغانستان

    افغانستان میں پوست کی کاشت میں 19 فی صد اضافہ

    نومبر 12, 2024Updated:نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    19 percent increase in skin cultivation in Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے  مطابق طالبان حکومت کی پابندی کے باوجود رواں سال افغانستان میں پوست کی کاشت میں 19 فی صد اضافہ ہوا ہے۔  اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کے ایک نئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اس وقت افغانستان میں 12 ہزار 800 ہیکٹر پر پوست کاشت کی جاتی ہے۔ یاد رہے اس ملک کی 80 فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے۔

    یو این او ڈی سی نے مزید کہا ہے کہ 19 فی صد سالانہ اضافہ طالبان کے سپریم رہنما ہبت اللہ اخوندزادہ کے اپریل 2022 میں فصل پر پابندی لگانے کے بعد کا ہے۔ طالبان نے اقتدار میں آنے کے تقریباً ایک سال بعد افیون کی کاشت پر پابندی عائد کی تھی۔ جب یہ پابندی عائد کی گئی تب دو لاکھ 32 ہزار ہیکٹر رقبے پر یہ فصل اگائی جا رہی تھی۔ مزید یہ کہ پوست کی کاشت کا مرکز بھی تبدیل ہو گیا ہے اور اب یہ طالبان کے مضبوط گڑھ کے بجائے شمال مشرقی صوبوں میں ہے۔

    پوست پر پابندی کے بعد رال کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے افیون اور ہیروئن بنائی جاتی ہے۔ یو این او ڈی سی کے مطابق 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران قیمتیں تقریباً 730 ڈالر فی کلو گرام (دو پاؤنڈ) پر تھیں جبکہ 2022 سے پہلے یہ 100 ڈالر فی کلو گرام تھی۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) نے کسانوں کو متبادل فصلوں اور روزگار کی طرف منتقلی کے لیے بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنومبر اور دسمبر میں پنجاب اور کےپی میں اسموگ بڑھنے کا خدشہ
    Next Article پشاور پولیس لائن خودکش دھماکے میں مرکزی سہولت کارپولیس کانسٹیبل محمد ولی گرفتار ،آئی جی خیبرپختونخوا
    Web Desk

    Related Posts

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.