Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دے دی
    بین الاقوامی

    پہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دے دی

    نومبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    1st ODI: Zimbabwe beat Pakistan by 80 runs
    زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے ہرایا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ  زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلا گیا جس میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ۔

     زمبابوے کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی 60 رنز پر آؤٹ ہوچکے تھے۔ میچ کے 21 اوور مکمل ہوئے تھے کہ بارش کے باعث میچ کو روکنا پڑا اور مسلسل بارش کے باعث میچ کو ختم کرنا پڑا۔

    ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر زمبابوے نے پاکستان کو80 رنز سے شکست دے دی۔اس سے قبل  پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ۔

    زمبابوے کی ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فیصل اکرم اور سلمان علی آغا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا  ۔

    206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا۔ اوپنر صائم ایوب 11 اور عبداللہ شفیق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔کامران غلام 17رنز بناسکے جب کہ سلمان آغا 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    پکپتان محمد رضوان 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ ان کے ساتھ وکٹ پر عامر جمال موجود تھے جو کہ کوئی رنز نہ بناسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیلاروس کےوزیر خارجہ سمیت 68 رکنی وفد کی اسلام آباد آمد،صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کل پہنچیں گے
    Next Article ضلع کرم میں 4روز بعد فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025

    بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.