Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی
    • اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا
    • بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری
    • مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا
    • پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات
    • محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی امن اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی سفیروں کے وفد کی ملاقات
    • ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    2 terrorists, including a commander, were killed in an operation by security forces in Tank
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں انتہائی مطلوب کمانڈر گل یوسف عرف طور سمیت 2 دہشت گرد ہلاک کر دئیے۔ پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گل یوسف عرف طور سیکیورٹی فورسز کےخلاف ٹانک اور ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھا، دہشت گرد کمانڈر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث رہا۔

    یاد رہے دہشت گرد کمانڈر گل یوسف عرف طور انتہائی مطلوب اور اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی۔

    ٹانک دہشت گرد ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر میں گھر کے قریب سے لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی ماریہ کی لاش برآمد
    Next Article متنازع ٹوئٹس کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی درخواست ضمانت منظور
    Web Desk

    Related Posts

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امريکی حملے اسلام آباد ایم او یو کی خلاف ورزی ہیں، عراقچی

    جولائی 9, 2026

    اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کے 20 ارکان کو ریسکیو کرلیا گیا

    جولائی 9, 2026

    بحری معیشت کا فروغ، کسٹمز نظام میں بڑی اصلاحات کے نفاذ کاسلسلہ جاری

    جولائی 9, 2026

    مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے 8 فیصد زائد ترسیلات وطن بھیجیں، وزیر اعظم کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا

    جولائی 9, 2026

    پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات

    جولائی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.