Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عید الاضحیٰ بھی ہے اور آپ کے پسندیدہ ٹی وی اے وی ٹی خیبر کی بیسویں سالگرہ بھی

عید الاضحیٰ بھی ہے اور آپ کے پسندیدہ ٹی وی اے وی ٹی خیبر کی بیسویں سالگرہ بھی۔ تو خوشیوں کے ان دو مواقع کو ہم اکٹھا منائیں گے وہ بھی آپ کے ساتھ۔  آپ کی خوشیوں کو چار چاند لگانے کے لئے اے وی ٹی خیبر لا رہا ہے اپنے ناظرین  کے لئے دلچسپ پروگرامز جو آپ کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیں گئے۔

عید کے دنوں میں اے وی ٹی خیبر پر مارننگ شو خیبر سحر کے نام سے سب سے پہلے پیش کیا جائے گا جو کہ آپ کی عید کو مزید خوشگوار بنائے گا۔  پروگرام میں مزےدار کھانا بنانے کے طریقے بھی شیئر کئے جائے گے، اس مارننگ شو میں عید کے تیسرے دن اے وی ٹی چینل کے بیس سال مکمل ہونے پر بھی خوشیاں منائی جائے گی۔ اے وی ٹی چینل کے بیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں دیکھنے والوں کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں دی جائے گئی جس کے لئے اس مارننگ شو خیبر سحر میں لگایا جائے گا خوب سارا شغل میلا،اس کے ساتھ ساتھ عوام کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ کیسے اے وی ٹی خیبر  نے اپنے اس سفر کا آغاز کیا اور کتنی مشکلات کے باوجود آج بھی اے وی ٹی خیبر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ناظریں کو اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔بتایا جائے گا کہ یہ ایسے بیس سال ہیں جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ (Shairuna Akhtaruna) کے نام سے بھی پروگرام عوام کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔جس میں خیبر کے بیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں اور عید کو مزید حیسن بنانے کے لئے مختلف نامور شعرا پیش کریں گئے خوبصورت شاعری جوکہ سنے والے کے دل میں اتر جائے گی۔

عید ہو اور اے وی ٹی چینل بچوں کو بھول جائے ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔ اس لئے بچوں کے لئے سپیشل پرگروام(Turzan) پیش کیا جائے گا جس میں ہوگی بچوں کے لئے کوئز,گیمز، اور خوب ساری موج مستی،جو کہ بچوں کی عید کو مزید دوبالا کردے گی۔اس کے ساتھ ساتھ عید کے موقع پر عوام کی بھرپور خواش پر اے وی ٹی چینل پر فلمیں بھی پیش کی جائیں گی۔ عید سپیشل تھیٹر بھی عوام کی خوشیوں کو مزید بڑھانے کے لئے پیش کیا جائے گا۔تو ان سب پرگروام سے لطف انداوز ہونے کے لئے منائیں اپنی عید اے وی ٹی خیبر  کے ساتھ جو کہ آپ کو پپیش کر رہا ہے بڑی عید کی بڑی خوشیاں۔ عید اور اے وی ٹی خیبر کی بیسویں سالگرہ پر تمام پروگرامز کی تفصیل جاننے کے لیے وزٹ کیجیئے اے وی ٹی خیبر کی ویب سائٹ۔  نیچے دیا گیا لنک کلک کریں۔

https://avtkhyber.tv/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.