Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا درندہ صفت باپ مبینہ مقابلے میں مارا گیا
    اہم خبریں اکتوبر 19, 2023

    4 بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا درندہ صفت باپ مبینہ مقابلے میں مارا گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہورکے علاقے کاہنہ میں یکم اکتوبر کو 4  بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا درندہ صفت باپ مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق درندہ صفت باپ نے یکم اکتوبر کو اپنے 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا تھا جس میں سے  تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئی تھیں  جب کہ ملزم عظیم پولیس حراست میں تھا۔

    پولیس کے مطابق ملزم کو چوتھی بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے جایا جارہا تھاکہ پانڈوکی نہر کے قریب اس کے دو ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ملزم مارا گیا تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ واضح رہے کہ 12سالہ غلام صابر،9سالہ سمعیہ اور 2سالہ عائشہ کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد جلانے والے ملزم کو تین بار سزائے موت کا حکم
    Next Article غیر قانونی رہنے والے رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.