Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

خیبرپختونخوا:42 ججز کے تبادلے کر دیئے گئے

خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں

پشاور:خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 9 سول اور 8 سینئر سول ججز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔جبکہ مزید رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.