Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا
    • پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
    اہم خبریں

    پشاور میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

    جنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    7-day anti-polio campaign started in Peshawar to protect children from polio
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع پشاور میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا ہے. جس کا کمشنر پشاور محمد ذبیر نے افتتاح کیا

    مہم کے دوران مقامی حکومت کا منصوبہ ہے کہ 286 یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلانے کا کام چلایا جائے گا۔ اس میں پشاور کی 103، نوشہرہ کی 52، خیبر کی 52، چارسدہ کی 50 اور ضلع مہمند کی 29 یونین کونسلز شامل ہیں۔انسداد پولیو مہم کے دوران 18 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے

    کمشنر پشاور ڈویژن، محمد ذبیر کا کہنا ہے کہ مہم کے لئے380 ٹرانزٹ ٹیمیں اور 6 ہزار 285 موبائل  تشکیل دیئے گئے ہیں۔ ان تشکیلات کے ذریعےمستند قطرے دینے کا منصوبہ  مختلف علاقوں میںاجراء کیا جا رہا ہےیہ اقدامات پشاور اور مضافات میں پولیو کے خاتمے کے لئے کئے جارہے ہیں,تاکہ اس مہم کے ذریعہ بچوں کو پولیو جیسی بیماری سے محفوظ رکھا جائے

    children Peshawar polio campaign بچوں پشاور پولیو مہم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا
    Next Article بھارت کا مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب چکنا چور
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.