Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
    اہم خبریں

    جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

    دسمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی, جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

    استغاثہ کی جانب سے عمر تنویر بٹ، ذاکر اللہ محمد عاصم، سکندر مرزا، علی امین گنڈا پور، تیمور مسعود۔ سعد علی خان، زوہیب خان افریدی کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی گئی۔

    استغاثہ نے میجر طاہر صادق، عظیم اللہ خان، محمد لطاسب ستی، مخدوم زین قریشی، فہد مسعود، شہباز احمد۔ کنول شوزب، چوہدری آصف علی، سینیٹر شبلی فراز، کرنل شبیراعوان، مہر محمد جاوید، ناصر محفوظ، منیر راجہ راشد حفیظ چوہدری اور بلال اعجاز کی ضمانت منسوخی کی بھی درخواست دائر کی گئی۔

    عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ شیرین مزاری، سابق رکن صوبائی اسمبلی راشد حفیظ، منیر، خادم حسین کھوکھر، ذاکراللہ، عظیم اللہ خان، میجر طاہر صادق، مہر محمد جاوید اور چودھری آصف سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

    شاہ محمود قریشی، کرنل اجمل صابر راجہ اور سکندر زیب نے فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ ملزمان نے مؤقف اختیار کیا کہ ہمارے خلاف ثبوت ناکافی ہیں۔ اور ہماری 265 ڈی کی درخواست پر پہلے سماعت کی جائے۔ درخواست پر فیصلہ آنے کے بعد فرد جرم شیٹ پر دستخط کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا پولیس کو مختلف گریڈ کے 40 سے زائد افسران کمی کا سامنا
    Next Article اے پی ایس پشاور کے متاثرہ خاندان دس سال بعد بھی انصاف کیلئے در بدر
    Web Desk

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.