Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ :پاکستان کو پہلی اننگز میں برتری حاصل

کراچی میں 14سال بعد کرکٹ میدانوں میں رونقیں بحا ل ہوگئیں ۔کراچی کے کرکٹ میدان میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں مد مقابل ہیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا اور آغاز میں ہی پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی۔اظہر اعلی،بابر اعظم ،عابد علی،عمران بٹ جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔

تاہم اننگرز میں فواد عالم کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا اور انہوں نے سنچری مکمل کی ۔

جس کے بعد پاکستان کو جنوبی افریقہ پر پہلی اننگز میں 88رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.