Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

شہباز شریف کیخلاف کرپشن کی تفتیش کرنے والوں کی اموات پر سوال تو اٹھتے ہیں، عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔
عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نئے سوال اٹھا دیئے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے شہباز شریف پر تنقید کی ۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

عمران خان نے کہا کہ جب تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے مسلط کئے جانے والے امپورٹڈ کرائم منسٹر اور اسکے مجرم حواریوں کا جتھا اپنی کرپشن اور منی لاؤنڈرنگ بچانے کیلئے مافیاز کے سے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں ۔تو گواہان اور تفتیش کاروں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.