Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے پر کارروائی آئندہ ماہ تک ملتوی
    اہم خبریں اکتوبر 15, 2022

    رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے پر کارروائی آئندہ ماہ تک ملتوی

    Facebook Twitter Email
    ر
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور(ویب ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے پر کارروائی اُن کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے آئندہ ماہ تک ملتوی کر دی۔
    انسداد منشیات کی عدالت کے جج نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کے مقدمے پر سماعت کی تو وزیر داخلہ عدالت پیش نہیں ہوئے۔ رانا ثناء کے وکیل نے عدالت میں پیشی کیلئے استثنی کی درحواست دی اور بتایا کہ رانا ثناءاللہ سرکاری مصروفیات کی وجہ سے پیش پیش نہیں ہوسکے۔
    عدالت نے رانا ثناءاللہ کو ایک دن استثنی دے دیا۔ وکلا کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر ملزموں کی متفرق درخواستوں پر دلائل دیئے جائیں۔  وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ پر مزید کارروائی 19 نومبر کو ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار
    Next Article سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکانزئی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.