Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا
    • پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم
    • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا
    • بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
    • آج اور کل خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ
    • فتنہ الخوارج کی سہولتکاری میں ملوث خود ساختہ مفتی ظفریاب گرفتار
    • منیلا: اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
    اہم خبریں

    توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

    اکتوبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
    توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا۔
    الیکشن کمیشن کے بینچ نے توشہ خانہ کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ عمران خان اب رکن اسمبلی نہیں رہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی سیٹ کو خالی قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ پانچ رکنی کمیشن کا مشترکہ فیصلہ ہے۔ عمران خان نے غلط معلومات فراہم کیں۔ فیصلہ سنائے جانے کے موقع پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی دستاویز کے مطابق عمران خان نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ 20 لاکھ 42 ہزار روپے مالیت کے تحائف حاصل کیے جب کہ 30 ہزار روپے مالیت سے زائد کے تحائف ادائیگی کرکے حاصل کیے۔

    عمران خان نے ان تحائف کے 3 کروڑ 81 لاکھ 77 ہزار روپے ادا کیے اور 8 لاکھ مالیت کے تحائف کی ادائیگی نہیں کی۔ عمران خان کی اہلیہ نے 58 لاکھ 59 ہزار روپے کے ہار، بُندے، انگوٹھی اور کڑا 29 لاکھ 14 ہزار روپے وصول کیے جب کہ عمران خان نے گھڑی ،کف لنکس، پین، انگوٹھی 2کروڑ 27 لاکھ روپے دے کر حاصل کیے۔

    ریفرنس دستاویز میں عمران خان کی حاصل کی گئی گھڑی کی اصل مالیت 8 کروڑ 50 لاکھ ،کف لنکس کی اصل مالیت 56 لاکھ روپے، پین کی اصل مالیت 15 لاکھ اور انگوٹھی کی اصل مالیت 87 لاکھ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک کے زیر اہتمام خیبر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے
    Next Article خیبر نیٹ ورکز کی جانب سے خیبرسپر لیگ کا انعقاد، کے ٹور مارخور سیمی فائنل میں پہنچ گئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

    جولائی 22, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا

    جولائی 22, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے

    جولائی 22, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا

    جولائی 22, 2026

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز الیون کا چار روزه پریکٹس میچ بغیر نتیجے ختم

    جولائی 22, 2026

    پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو خطرہ قومی سلامتی کے خلاف خطرہ تصور کیا جائے گا، پاکستان نے حوثیوں کو خبردار کر دیا

    جولائی 22, 2026

    بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.