Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم
    • کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج
    • قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    • اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    • باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک
    • شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان پر حملے کا واقعہ: تحقیقات میں ملزم کے گھر والے بھی شامل، مزید انکشافات
    اہم خبریں

    عمران خان پر حملے کا واقعہ: تحقیقات میں ملزم کے گھر والے بھی شامل، مزید انکشافات

    نومبر 4, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    عمران خان پر حملے کا واقعہ: تحقیقات میں ملزم کے گھر والے بھی شامل، مزید انکشافات
    عمران خان پر حملے کا واقعہ: تحقیقات میں ملزم کے گھر والے بھی شامل، مزید انکشافات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرآباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں۔
    پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نوید اور اس کے گھر والوں سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔ جائے وقوعہ سے ملنے والی گولیوں کے خول اور ویڈیوز کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔
    ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے حملے کے لیے نائن ایم ایم پستول استعمال کیا۔ ملزم سے  پستول، 2 میگزین اور 20 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ جائے وقوعہ سے گولیوں کے 11 خول ملے ہیں۔ جن میں سے 9 خول نائن ایم ایم پستول اور2 دیگراسلحہ کے ہیں۔
    ابتدائی تفتیش کے مطابق خول ملنے کی ڈائریکشن بتاتی ہے کہ 9 خول نیچے سے اوپر اور 2 کنٹینر سے نیچے کی طرف فائر ہوئے۔ ملزم پستول کے ساتھ 2 میگزین لےکرتیاری سے آیا تھا۔ جب کہ ملزم نے پستول کے ساتھ 46 گولیاں بھی خریدیں۔
    ابتدائی تفتیش میں کہا گیا ہے بظاہرلگتا ہے کہ ملزم کے گھر والے حملے سے متعلق ناواقف تھے۔ ملزم کے گھر والوں سے بھی تحقیقات جاری ہیں۔ وہ حفاظتی تحویل میں ہیں۔
    ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہےکہ عمران خان پر حملہ کرنے والا ملزم نوید نشے کا عادی ہے۔ حملہ آور نے پہلے مسجد کی چھت استعمال کرنے کی کوشش کی۔ لیکن نماز عصر کی وجہ سے پولیس نے ملزم کو چھت پر نہ جانے دیا۔ ملزم نوید بائی پاس روڈ کے ذریعے جائے وقوعہ تک پہنچا۔ ملزم مارچ کے شرکا کو نماز پڑھنے اورکنٹینر پر لگے پارٹی ترانے بند کرانے کا کہتارہا۔
    ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے کنٹینر سے 15سے 20 قدم کےفاصلے پرپورا برسٹ فائر کیا۔ 8 گولیاں چلنے کے بعد ایک گولی پستول میں پھنس گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان پر حملہ جرم میں مزید دو ملزمان گرفتار
    Next Article پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی پولیس کا ٹریٹمنٹ سکوارڈ تشکیل دیدیا گیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

    جون 29, 2026

    ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم

    جون 29, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

    جون 29, 2026

    ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم

    جون 29, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026

    قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام

    جون 29, 2026

    اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.