Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری
    اہم خبریں نومبر 15, 2022

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے جاری کیے گئے حکم میں کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنا عدالتوں اور حکومت کی ذمے داری ہے۔ تحریری حکم میں لاہور ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پولیس نے درخواست گزار کی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر کوئی کارروائی کی ہے؟

    عدالت کا تحریری حکم میں کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب قانونی نکات پر عدالت کی معاونت کریں۔ تحریری حکم میں عدالتِ عالیہ نے یہ بھی کہا ہے کہ لاء افسران آئین اورعدالتی فیصلوں کی روشنی میں 21 نومبر کو معاونت کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچمن: پاک افغان بارڈر پر افغان حدود سے فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی
    Next Article آرمی چیف کی تعیناتی پرغیر ضروری سیاست کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
    Web Desk

    Related Posts

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.