Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    • شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
    • سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد
    • وزیراعظم شہباز شریف کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے پر کمیٹی کے قیام کا اعلان
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
    • بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیوں کو استعمال کیا، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف کی تعیناتی کےلئے آج کل سمری کو حتمی شکل دیدی جائیگی، خواجہ آصف
    اہم خبریں

    آرمی چیف کی تعیناتی کےلئے آج کل سمری کو حتمی شکل دیدی جائیگی، خواجہ آصف

    نومبر 23, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آرمی چیف کی تعیناتی کےلئے آج کل سمری کو حتمی شکل دیدی جائیگی، خواجہ آصف
    آرمی چیف کی تعیناتی کےلئے آج کل سمری کو حتمی شکل دیدی جائیگی، خواجہ آصف
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج کے سربراہ کی تعیناتی ہے۔ اس لیے کسی قسم کی لوز ڈلیوریز افورڈ نہیں کی جاسکتیں۔ آج کل میں سمری کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔ اہم معاملہ کابینہ میں زیر غور آئے گا اس کاعلم نہیں۔
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اہم تقرریوں کیلئے قانون و ضابطہ مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا کو سیاسی دھڑے بندیوں کی نمائندگی نہیں کرنی چاہیے۔
    انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔ اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ضرور ہوگا۔ امید ہے نوازشریف رواں سال کے آخر تک پاکستان آ جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد
    Next Article اہم تعیناتی، وزیراعظم نے دیگر تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

    جون 3, 2025

    بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

    جون 3, 2025

    شمالی وزیرستان میں بدھ کے روز کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

    جون 3, 2025

    ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا

    جون 3, 2025

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.