اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست لے کر آئے تھے کہ انہیں عمران خان سے ملنے دیا جائے۔ وہ اسلام آباد بار اسوسی ایشن کے دفتر سے جیسے ہی باہر آئے تو انہیں اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے جوانوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔
بدھ, اگست 12, 2026
بریکنگ نیوز
- کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
- پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
- بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
- پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
- راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
- حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف

