Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
    • مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار
    • کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
    • تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
    • حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارشوں اور برفباری کا امکان
    اہم خبریں

    ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارشوں اور برفباری کا امکان

    اکتوبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہو رہا ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور یہ سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے۔

    جواد میمن کے مطابق اس سسٹم کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے جب کہ وسطی اور بالائی سندھ میں بھی بارشیں ہوسکتی ہے، جنوبی سندھ میں بھی سسٹم کے کچھ اثرات رہیں گے جس کے باعث کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جواد میمن نے مزید بتایا کہ دوسرا مغربی ہواؤں کا سسٹم موسم سرما میں ملک پر اثرانداز ہوگا جس دوران معمول یا معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی
    Next Article سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک

    جولائی 26, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026

    مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک

    جولائی 26, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.