Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی
    اہم خبریں اکتوبر 11, 2023

    یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10 روپے سے بڑھاکر400 روپےکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے جبکہ گھریلو صارفین کےلیے گیس 172فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلو کے سوا دوسرے صارفین کےلیے گیس کی قیمت میں 198.33 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے کرنے کی تجویزہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ:سوال سے پہلے دلائل مکمل ہونے دیں، چیف جسٹس نے جسٹس منیب کو ٹوک دیا
    Next Article ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت بارشوں اور برفباری کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.