Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 
    • کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..
    • گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد
    • بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پرامن لانگ مارچ پرکریک ڈاؤن،متعدد گرفتاریوں کیخلاف بلوچستان بھر میں تحریک چلائیں گے، بی وائی سی
    اہم خبریں

    پرامن لانگ مارچ پرکریک ڈاؤن،متعدد گرفتاریوں کیخلاف بلوچستان بھر میں تحریک چلائیں گے، بی وائی سی

    دسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    لاپتہ افراد کے لواحقین کے مظاہرے پر پولیس کا کریک ڈاون، متعدد گرفتار
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کےقافلے بلوچستان سےاسلام آباد پہنچے،جہاں ضلعی انتظامیہ اورپولیس کی آمنے سامنے آگئے،مظاہرین نے پولیس پر پتھراو کیا جس پر انتظامیہ کی جانب سے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    اسلام آباد پولیس نےاپنےسوشل میڈیاویب سائٹ ایکس پرجاری بیان میں کہاکہ 26 نمبرچونگی پرمظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔ایوب چوک پر بھی مظاہرین کی طرف سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔پولیس نےجوابی کارروائی کرتےہوئےمتعددمظاہرین کوگرفتارکرلیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ راستہ روکنے اور سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف ضابطہ کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    اسی  حوالے سے  بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہےہم مطالبات کیلئےپرامن دھرنےکیلئے اکھٹےہوئے تھےلیکن ہمارےلوگوںپر تشددکیا گیا. ہمارےتمام ساتھیوں کواسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتارکرلیا گیا ہے. ہم ریاستی جبر کے خلاف بلوچستان بھر میں تحریک چلائیں گے۔  آج بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے سے ریلی نکالی جائے گی۔، تمام سریاب کل اپنے ساتھیوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نکلیں اور واضح پیغام دیں۔

    واضح رہےکہ بلوچ کیمٹی نے مارچ کا آغاز تربت سے کیا جہاں اسلام آباد تک قافلے نے 1600 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

    اسی حوالے سے اسلام آباد پولیس نے عوام سے کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا پر تشدد مظاہرے کا حصہ نہ بننے کیلئے گزارش کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:اطالوی سیاح کی ہلاکت کا معمہ حل، خودکشی کی تصدیق
    Next Article آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشريف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025

    افغان حکومت کی درخواست پر جنگ بندی کی، طویل مدتی امن کیلئے بال اب افغانستان کے کورٹ میں ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 

    اکتوبر 20, 2025

    کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..

    اکتوبر 20, 2025

    گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد

    اکتوبر 20, 2025

    بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ

    اکتوبر 20, 2025

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.