Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی
    اہم خبریں

    ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی

    دسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی

    انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے آزاد ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا ،ٹینس فیڈریشن نےبھارتی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔

    انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن  نے اپنےفیصلے میں کہا پاکستان میں ڈیوس کپ نہ کھیلنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں،پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال ایسی نہیں کہ میچ نہ ہوسکیں

    گزشتہ ایک ماہ میں پاکستان کا مؤقف دو بار تسلیم کیا گیا اور آزاد ٹربیونل نے بھارت کو فروری میں پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ سنایا۔

    بھارت،پاکستان میں عام انتخابات اورسکیورٹی کو بنیاد بناکرڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلناچاہتا تھا،گزشتہ ماہ بھی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی مؤقف کو تسلیم نہیں کیا تھا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی 4 فروی کو کھیلے جائےگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کوانتخابی نشان’بلا‘نہ ملنے سےمخصوص نشستوں پر بھی بڑا نقصان ہوگا
    Next Article سال 2024 کیلئےامریکی صدر جوبائیڈن نے886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.