بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02، دالبندین میں 04، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ژوب میں 01، بارکھان میں کم سے کم 05، خضدار اور لسبیلہ میں کم سے کم درجہ حرارت 07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر اور جیوانی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا ۔ سبی 08اور پسنی میں 12کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار, اگست 30, 2026
بریکنگ نیوز
- پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید
- پمز سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت
- ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
- خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
- بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
- فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ
- سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

