Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    • پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک
    • وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
    • افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج
    • ايوان صدر میں اہم اجلاس، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق
    • مقدمات سے پہلے مصالحت کو ترجیح دے کر عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم کیا جا سکتا ہے، جسٹس حسن اورنگزیب
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، غیر سرکاری نتائج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیا آپ جانتے ہیں کہ 2024 میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ووٹ ڈالے گی؟
    اہم خبریں

    کیا آپ جانتے ہیں کہ 2024 میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ووٹ ڈالے گی؟

    دسمبر 28, 2023Updated:دسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Elections will be held in which countries of the world in 2024
    Share
    Facebook Twitter Email

    اس سال انتخابات صرف پاکستان ہی میں نہیں ہو رہے بلکہ سن 2024میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ووٹ ڈالے گی۔ اس سال پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ ، امریکہ، ایران اور کینیڈا سمیت دنیا کے پینسٹھ ممالک میں عوام ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ آئیے دیکھتے ہیں یہ ممالک کون کون سے ہیں:

    براعظم افریقہ

    افریقہ کے جن ممالک میں اس سال انتخابات ہوں گے:
    الجیریا، بوٹسوانا، چاڈ، کومروس، گھانا، موریطانیہ، ماریشس، موزمبیق، نمیبیا، روانڈا، سینیگال، صومالی لینڈ، جنوبی افریقہ، جنوبی سوڈان، تیونس،  اور ٹوگو شامل ہیں۔

    براعظم جنوبی امریکہ

    جنوبی امریکہ کے جن ممالک میں ووٹ ڈالے جائیں گے:

    برازیل، السلویڈور، ڈومینکین ریپبلک، میکسیکو، پانامہ،  یوراگوئے، اور وینزویلا شامل ہیں۔

    براعظم شمالی امریکہ

    امریکہ، کینیڈا

    براعظم ایشیا

    بنگلادیش، انڈونیشیا، ایران، منگولیا، جنوبی کوریا، سری لنکا، پاکستان، تائیوان، بھارت، بھوٹان اور کمبوڈیا۔

    براعظم یورپ

    جارجیا، آئس لینڈ، آئرلینڈ، لیتھونیا، مالٹا، مالدووا، شمالی مقدونیہ، پرتگال، پولینڈ، روس، سلوواکیہ، سان مارینو، سپین، ترکیہ، برطانیہ، رومانیہ، آسٹریا، بیلارس، بیلجیئم، کروشیا، بوسنیا، فن لینڈ، جرمنی۔

    اوشیانا

    آسٹریلیا، پالائو، سالومن جزائر، تولائو۔

    Elections 2024 Elections year
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2024 کا آغاز کہاں سے ہو گا
    Next Article خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے, آئی جی پولیس
    Web Desk

    Related Posts

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات میں نجی سکول کی بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

    جون 9, 2026

    پشاور:حسن خیل میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

    جون 9, 2026

    وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کرنے کا اعلان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب

    جون 9, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لبنانی فوج کے سربراہ کا دفاعی تعاون کو وسعت دینے کا عزم

    جون 9, 2026

    افغان طالبان رجیم، خواتین پر مظالم کی تمام حدیں پار، عالمی برادری سراپا احتجاج

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.