Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے, آئی جی پولیس
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی ہوئے, آئی جی پولیس

    دسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Akhtar Hayat Khan, IG KPK
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے سن ۲۰۲۳ میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور دہستگردی کے  خلاف جنگ میں پولیس کے جوانوں اور افسروں کی قربانیوں بارے کچھ تفصیلات پیش کی ہیں۔ اخترحیات خان کے مطابق رواں سال خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 15 واقعات ہوئے، ان  میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان سے دہشتگردوں کو جدید اسلحہ مہیا کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا پولیس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شدت پسندوں کا مقابلہ کررہی ہے۔

    آئی جی کے پی کے مطابق  خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید جبکہ 400 زخمی ہوئے۔ رواں سال 917 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا اور 300 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ رواں سال پولیس پر  کیے گئے 137 حملوں کو ناکام بنایا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیا آپ جانتے ہیں کہ 2024 میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ووٹ ڈالے گی؟
    Next Article بلوچستان کے ضلع خضدار میں خوفناک حادثہ، 4 افراد جھلس کر جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.