Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چینی طالبہ نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹنے والے چوہے سے بدلہ لے لیا۔
    بین الاقوامی

    چینی طالبہ نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹنے والے چوہے سے بدلہ لے لیا۔

    جنوری 3, 2024Updated:جنوری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    طالبہ نے انگلی پر کاٹنے والے چوہے سے خود ہی بدلہ لے لیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین میں ایک یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹنے والے چوہے سے بدلہ لے لیا۔

    چینی اخبار کے مطابق 18 سالہ لڑکی کو گزشتہ سال 21 دسمبر کو چوہے نے انگلی پر کاٹا تھا جس کے بعد اس نے چوہے کو  مارنے کے بجائےاسے پکڑنے کا فیصلہ کیا۔اپنے مشن میں کامیاب ہونے کے بعد بدلے کے طور پر لڑکی نے چوہے کو پکڑ کر اس کے سر پر زور سے کاٹا جس سے چوہے کے سر پر دانتوں کے نشان بھی بن گئے۔

    رپورٹس کے مطابق بعدازاں چوہا مر گیا کیونکہ لڑکی نے اپنا بدلہ لیتے وقت اسے دبوچ کر پکڑا ہوا تھا. چوہے کو کاٹتے وقت لڑکی کے ہونٹوں پر بھی چوٹیں آئیں جس کا اسے فوری علاج کرانا پڑا جس کے بعد اب وہ ٹھیک ہے۔لڑکی کے ساتھ رہنے والی دوسری لڑکی کا کہنا ہے کہ اپنے اس عمل پر اس کی دوست کو پچھتاوا ہے، علاج کرتے وقت ڈاکٹر بھی حیران تھا کہ وہ اس بارے میں کیا کہے کیونکہ انہوں نے اس سے پہلے اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

    china mouse revenge student
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ بھر سے غیر قانونی افغانیوں کے انخلاء کیلئے 4 ارب کا فنڈ غائب
    Next Article خالد لانگو کا انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ،چیف جسٹس کے ریمارکس
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.