Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی عوام کو مائرہ خان نے ‘ٹھرکی’ قرار دیدیا
    شوبز

    پاکستانی عوام کو مائرہ خان نے ‘ٹھرکی’ قرار دیدیا

    جنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Moira Khan called Pakistani people 'Tharki'
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی اداکارہ مائرہ خان نے پاکستانی عوام کو ‘ٹھرکی’ قرار دیدیا

    پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مائرہ خان نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ملبوسات، پاکستانی معاشرتی خیالات اور اپنے شعبے کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی

    مائرہ خان نے پوڈکاسٹ میں کہا کہ پاکستانی عوام "ٹھرکی” ضرورہیں مگر پیار کرنے والے بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے ملبوسات پر ٹرولنگ کا ذکر کیا اور بتایا کہ پاکستانی کترینہ کیف کو نمائشی لباس میں بہت پسند کریں گے، لیکن ڈھکے ہوئے شلوار قمیض میںمجھے اورمیری تصویریں پر اعتراض کریں گے

    مائرہ خان نےملبوسات پرسوال اُٹھایا کہ کچھ بھی پہن لو تنقید کا نشانہ لازمی بنایا جاتا ہے.اور اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ لوگ نہیں جانتے کہ اداکارہ کے لئے یہ کتنا مشکل ہوتا ہے. ایک اداکارہ باقی لوگوں کی طرح اپنے خاندان کی طرح کماتی ہےیاد رہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مائرہ خان نامور اداکارہ اور ماڈل رہی ہیں

     

    'Tharki' 'ٹھرکی' Mairakhan Pakistani people پاکستانی عوام مائرہ خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
    Next Article شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،حوالدار شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 3, 2026

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.