Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    • شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    • پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک استحکام پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد
    • اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا
    اہم خبریں

    بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا

    جنوری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Virat Kohli refused to play the match against Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔  بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ  کے مطابق ویرات کوہلی  افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔ نجی وجوہات کی بنا پر وہ مصروف ہیں۔

    یاد رہے بھارت اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا آغا آج موہالی سے ہو گا۔ ٹیم کوچ راہول ڈریوڈ کا کہناتھا کہ ویرات کوہلی دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ افغانستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ 17 جنوری کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔

    Afghanistan Cricket India Vs Afg Match Indian Cricket T20I Virat Kohli
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے اضلاع سبی اورخضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ
    Next Article دہستگردوں میں حیا اور جرات ہے تو سامنے آکر لڑیں، نگران وزیراعظم کا پشاور میں خطاب
    Web Desk

    Related Posts

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں

    مئی 19, 2026

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مئی 19, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں

    مئی 19, 2026

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.