Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے اضلاع سبی اورخضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ
    اہم خبریں جنوری 11, 2024

    بلوچستان کے اضلاع سبی اورخضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ

    Facebook Twitter Email
    Earthquake of magnitude 3.5 in Sibi and Khuzdar districts of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email
    بلوچستان کے اضلاع سبی اور خضدار میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کےمطابق رات بارہ بج کر چھتیس منٹ پر سبی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.5 اورگہرائی 23 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز سبی سے 58 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور اطراف میں  بھی بارہ بج کر انسٹھ منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے  شدت 3.6 اور گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلےکا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور جنوب میں تھا۔

    زلزلے کے نتیجے مین کسی بھی قسم کے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان خواتین نے حکومت کی پابندی کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا
    Next Article بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.