Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہد آفریدی:پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
    اہم خبریں

    شاہد آفریدی:پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے

    جنوری 11, 2024Updated:جنوری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shahid Afridi It is a great honor to lead the Pakistan team
    Share
    Facebook Twitter Email

    شاہد آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے

    سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کا ایک کلپ پر وائرل ہورہا ہےجس میں میزبان نے ان سے سوال کیا ہے کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کا تجربہ کیسا ہے؟

    اس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا آسان نہیں ہے یہ بسترپھولوںکانہیں ہے

    تفصیل سے اپنی بات کو بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم پرفارم نہ کرے تو تمام تر ذمہ داری کپتان پر  ڈالی جاتی ہے، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ ایک کپتان کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں کیونکہ میڈیا ،سلیکشن کمیٹی ، بورڈ اور شائقین کرکٹ سب کا سامنا وہ ہی کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ یہ ساری چیزیں لے کر چلنا مشکل ہے لیکن اگر آپ کی مینجمنٹ اچھی ہے تو ایک کپتان کے توڑ پر آپ یہ ساری ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے نبھا سکتے ہیں

     

    honor lead Pakistan team Shahid Afridi اعزاز پاکستان ٹیم شاہد آفریدی قیادت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن ٹریبونل خیبرپختونخوا،331 درخواستوں میں 242 منظورجبکہ89 مسترد،رپورٹ جاری
    Next Article پولیس کا خیبر میں ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.