Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    • کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:پی ٹی آئی کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس،پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت
    اہم خبریں

    بلوچستان:پی ٹی آئی کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس،پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Meeting of PTI senior leaders, consultation on distribution of party tickets
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں پی ٹی آئی کے سینئر اور اہم رہنماں کا اجلاس سید صادق آغا کی زیر صدارت انصاف ہاﺅس سیٹلائٹ ٹان میں منعقد ہوا۔ جس میں پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی

    اجلاس میں پی ٹی آئی بلوچستان کے نائب صدر باری بڑیچ،سابق رکن قومی اسمبلی و خواتین ونگ کی صدر منورہ منیر بلوچ، انصاف لائرز فورم بلوچستان کے صدر سید اقبال شاہ،سردار خادم حسین وردگ ،جنرل سیکرٹری شمس الرحمن رند، جمیل بوستانی ایڈووکیٹ محسن خان ایڈوکیٹ سابق سینئرنائب صدر سید صادق آغا،کوئٹہ ڈویژن کے نائب صدر صدیق ترین، ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب صدر نور خان اچکزئی، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری نیاز خان ملاخیل و دیگر نے شرکت کی۔

    ٹکٹوں کی تقسیم پر پارٹی کی مشاورت جاری ہے۔16جنوری کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے انصاف ہاﺅس سیٹلائٹ ٹان کوئٹہ میں دن 3 بجے اجلاس ہوگا

    Balochistan party tickets PTI بلوچستان پارٹی کی ٹکٹوں پی ٹی آئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article71 برس کی عمرمیں اردو کے معروف شاعر منور راناانتقال کرگئے
    Next Article پرویز خٹک:بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی

    جولائی 7, 2026

    خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی

    جولائی 7, 2026

    پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.