کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ زخمیوں میں 3 بچے اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لےلیا اور تفتیش شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیزمواد کچرے میں رکھا گیا تھا۔
ہفتہ, فروری 21, 2026
بریکنگ نیوز
- رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
- امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
- وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
- اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
- پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف، پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی
- خودمختار ساوی کے ذریعے پشاور کے 50 مستحقین میں رمضان پیکیج تقسیم

