Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت
    • سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
    • وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم
    • اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    • مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
    • لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ فورسز نےناکام بنا دیا
    اہم خبریں

    لکی مروت میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ فورسز نےناکام بنا دیا

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another terrorist attack in Lakki Marwat was foiled by the forces
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ فورسز نےناکام بنا دیا

    لکی مروت میں تھانہ شہباز خیل اور تھانہ غزنی پر فورسز نےدہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا،جس پر پولیس نے فوری بھرپور جوابی کارروائی میں مشغول ہوکر دہشت گردوں کو فرار کرادیا۔ترجمان کے مطابق،تھانوں پر ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری اسلحہ سے حملہ کیا۔

    تیزی سےپولیس نےانتہا پسندوں کے خلاف عملی تدابیر اٹھائیں اوربھرپور جوابی کارروائی مواقع پرکرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دی۔پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شیدید فائرنگ ہوئی، اس میں لیکن کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

    واظح رہے کہ ضلع لکی مروت میں گزشتہ روز بھی ہیبت علی خان شہید پولیس اسٹیشن درہ پیزو پر پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کیا تھا۔ پولیس نے اس موقع پر بھی فوراً کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور دہشت گردوں  کو ناکام کیاتھا۔

    Lakki Marwat terrorist attack دہشت گردوں کا حملہ لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطلحہٰ محمودچترال سےالیکشن کمیشن طلب، پیسے دینے کی ویڈیو وائرل
    Next Article پاکستان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026

    سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

    اپریل 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی بھی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت

    اپریل 7, 2026

    سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت، حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

    اپریل 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا بیٹری توانائی سٹوریج سسٹم منصوبے پر کام تیز کرنے کا حکم

    اپریل 7, 2026

    اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 7, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.