Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
    • فوج آخر کیا کرے؟
    • وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    • باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    • میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    • مودی سرکار کا جھوٹ، بھارت کا زوال اور ابھرتی عالمی بے اعتمادی . تحریر: ثوبیہ جے مقدم (سابق صوبائی وزیر، گلگت بلتستان)
    • بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 25 مشتبہ افراد گرفتار
    • بھارت میں سردار جی 3 پر پابندی کی پرزور مذمت کرتا ہوں ۔۔۔ ہمایوں سعید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مرادسعید:ٹکٹ واپس کردیا، درخواست کاغذات نامزدگی کی نمٹادی گئی
    اہم خبریں

    مرادسعید:ٹکٹ واپس کردیا، درخواست کاغذات نامزدگی کی نمٹادی گئی

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Murad Saeed The ticket has been returned, the application for the nomination papers has been disposed of
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نےٹکٹ واپس کردیا، درخواست کاغذات نامزدگی کی نمٹادی گئی ہے

    پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پشاور ہائیکورٹ نے مسترد ہونے کے خلاف درخواست نمٹادی. پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے بدھ کے روز مراد سعید کےکاغذات نامزدگی سے متعلق درخواست پر سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔آج تاہم مراد سعید کےوکیل نےسماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار نے ٹکٹ واپس کردیا ہے۔عدالت نے درخواست گزار کی طرف سے ٹکٹ واپس لیے جانے پر درخواست نمٹادی۔

    Murad Saeed returned ticket ٹکٹ مرادسعید واپس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان: ووٹ جیلوں میں پابند سلاسل قیدی بھی ڈال سکیں گے
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے4کرکٹرزکو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025

    باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ

    اگست 1, 2025

    میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.