Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران اشرف:والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی
    اہم خبریں

    عمران اشرف:والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Ashraf Asked parents for permission before touching the girl
    Share
    Facebook Twitter Email

    عمران اشرف نے ایک شو میں والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی، جس پر ان کو عوام کی جانب سے خوب سہرایا گیا

    پروگرام کے دوران عمران اشرف نے بچی کو چھونے سے قبل اس کے والدین سے اجازت مانگی جس پر سوشل میڈیا پر میزبان کو خوب سراہا جارہا ہے۔عمران اشرف پروگرام کے دوران اسٹیج پر بیٹھے تھے۔ آڈیئنس میں بیٹھی بچی کو عمران اشرف نے مائیک دیا اور اپنے پاس بلایا۔منتشا نامی بچی کو عمران اشرف نے اپنے قریب بٹھانے اور چھونے سے قبل بچی کے والدین سے اجازت لیتے ہوئے پوچھا کہ اجازت ہے؟کیا میں چھو سکتا ہوں؟

    عمران اشرف جس پر بچی کے والدین نے اجازت دی اور پھر اس کے بعد بچی سے عمران اشرف نےسوال و جواب کا سلسلہ جاری رکھا۔عمران اشرف کے نام بچی نے شعر بھی سنایا۔ہال جس کے بعد تالیوں سے گونج اٹھا۔سوشل میڈیا صارفین  بچی کو چھونے سے والدین سے اجازت لینے پر عمران اشرف کی  خوب تعریف کررہے ہیں۔

    پاکستانی نامور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نےاس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ بچی کو چھونے سے قبل اجازت مانگنا سب سے بہترین عمل ہے جو کسی بھی پاکستان کی مشہور شخصیت کی جانب سے میں نے دیکھا ہے، میری طرف سےبہت ساری آپ کے لیے دعائیں۔اسی طرح عمران اشرف کے لیے اداکار منیب بٹ نے بھی کمنٹ کرتےہوئے دل کا ایموجی شیئر کیا۔

    Imran Ashraf permission اجازت عمران اشرف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول بھٹو:آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے
    Next Article عام انتخابات:مسلم لیگ ن آج ننکانہ صاحب میں سیاسی پاورشو کرے گی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.