Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    • غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    • امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:24 گھنٹوں کے دوران 14 بچے نمونیا سے انتقال کر گئے
    اہم خبریں

    پنجاب:24 گھنٹوں کے دوران 14 بچے نمونیا سے انتقال کر گئے

    جنوری 30, 2024Updated:جنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab 14 children died of pneumonia in 24 hours
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 بچے نمونیا سے انتقال کر گئے ہیں

    پنجاب میں محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں میں نمونیا کے 872 کیسز رپورٹ  ہوئے  اور 24 گھنٹوں میں لاہور میں نمونیا سے 202 بچے  شکار ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 14 بچے انتقال کرگئے  2 کا تعلق جن میں سےلاہور سے تھا۔جنوری کے مہینے میں پنجاب میں  16 ہزار 203 بچے نمونیا کا شکارہوچکے ہیں،جس کی وجہ سے نمونیا سے 275 بچے  انتقال کرچکےہیں۔مزید محکمہ صحت  نے بتایا کہ جنوری میں لاہور میں نمونیا سے 2 ہزار 903 بچے متاثر ہوئے ہیں جبکہ جنوری میں لاہور میں 56 بچے نمونیا سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

    Pneumonia punjab پنجاب نمونیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
    Next Article کوہلی نے دوران میچ مجھ پر تھوکا:جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر کا دعویٰ
    Mahnoor

    Related Posts

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025

    امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

    جون 5, 2025

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.