Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    • نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
    • پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال
    • بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
    • پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل
    • پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہد آفریدی:پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ
    اہم خبریں جنوری 31, 2024

    شاہد آفریدی:پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Shahid Afridi Demand from PCB to make one captain in all three formats of cricket
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی ٹیم کے نائب کپتان بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔شاہد آفریدی نے پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی سی بی کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا اعلان کر کے اسے 2سے 3سال کا وقت دینا چاہیے تاکہ کپتانی کی لڑائی ختم ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں کسی کو بھی نائب کپتان بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

    کسی وجہ سے میچ میں جہاں کپتان موجود نہ ہو تو کسی کھلاڑی کو وہاں موقع دیکھ کر کپتانی کی ذمہ داری دے دینی چاہیے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی جانب سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد شاہین آفریدی کو ٹی 20ٹیم کی کپتانی سونپی گئی تھی محمد رضوان کو نائب کپتان بنایا گیاتھا جبکہ قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود کو بنایا گیا اور دورہ آسٹریلیا میں شاہین آفریدی نائب کپتان تھے۔

    captain Shahid Afridi شاہد آفریدی کپتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:577 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار
    Next Article کوئٹہ:پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ
    Mahnoor

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 2 سال میں 133 ارب روپے کی منشیات ضبط اور تلف کی گئی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کا بندرگاہی نظام جدید اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.