Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ژالے سرحدی: لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سےنہیں ہو رہیں
    شوبز

    ژالے سرحدی: لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سےنہیں ہو رہیں

    جنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Jhale Sarhadhi People's marriages are not happening because of social media
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا کہ لوگوں کی شادیاں سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں ہو رہیں

    نجی ٹی وی کے شو میں ژالے سرحدی نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی نجی زندگی سمیت کیریئر کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔ ژالے سرحدی سے دوران شو سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر آپ بہت خوش نظر آتی ہیں تو اصل زندگی میں بھی کیا آپ  اتنی ہی خوش رہتی ہیں؟ اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں اس لیے وہ مداحوں کے ساتھ  اپنے خوشگوار لمحات شیئر کرتی ہیں،  اتار چڑھاؤ زندگی میں آتے رہتے ہیں لیکن وہ جب پریشان یا اداس ہوتی ہیں تو سوشل میڈیا پر ایسے لمحات کو شیئر نہیں کرتیں ہیں۔

    شادیوں اور تعلقات کے حوالے سے دوران گفتگو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ  نے بتایا کہ انہیں غیر شادی شدہ دوستوں اور شوہر نے بتایا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں۔ وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کی  آج کل سوشل میڈیا پر  اتنی تعریفیں کی جاتی ہیں کہ وہ خود کو حسین ترین اور خوب صورت سمجھتی ہیں،جس کی وجہ سے  وہ آنے والے ہر پرپوزل کو یہ سوچ کر مسترد کردیتی ہیں کہ ان کے پاس بہت آپشنز ہیں ان کی شادیاں یہی وجہ ہے کہ نہیں ہو رہیں ہے یا ان میں تاخیر ہو رہی ہے۔

    marriages social media zhalay sarhadi ژالے سرحدی سوشل میڈیا شادیاں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری
    Next Article امیدوار کا قتل، این اے 8 اور پی کے 22 میں انتخابات ملتوی
    Mahnoor

    Related Posts

    استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے

    مارچ 28, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 1, 2026

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.