Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
    • شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت
    • بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    • سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان:القاعدہ کےمزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم، یو این رپورٹ
    افغانستان

    افغانستان:القاعدہ کےمزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم، یو این رپورٹ

    فروری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan 8 more large al-Qaeda training camps established, UN report
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں و این کی رپورٹ کےمطابق القاعدہ کےمزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں

    افغانستان میں  القاعدہ نے  ایک فعال موجودگی برقرار رکھی ہے۔افغانستان کے کئی صوبوں میں  القاعدہ نے مذہبی اسکول، تربیتی کیمپ، اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولیات قائم کی ہوئی ہیں۔یو این سلامتی کونسل رپورٹ کے مطابق افغانستان سے القاعدہ نے اپنے رابطوں کو پوشیدہ رکھنےکی کوشش کرتے ہوئے اپنےتعلقات اس گروپ کےساتھ محفوظ رکھا،طالبان کی حکمرانی میں القاعدہ "ہولڈنگ” پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

    اس سے قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےافغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور ان کی سرگرمیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ طالبان کے ساتھ القاعدہ کے تقریباً دس سابق ارکان کے قریبی اور تاریخی تعلقات ہیں،القاعدہ نے غزنی،لغمان،اروزگان اور پروان صوبوں میں 8 نئے تربیتی کیمپ قائم کیے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق القاعدہ اور ٹی ٹی پیکے درمیان بھی روابط کی تشویش کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔حکیم المصری کنڑمیں القاعدہ کا ایک تسلیم شدہ رکن تربیتی کیمپوں اور خودکشی کی تربیت کا ذمہ دار ہے۔ ٹی ٹی پی کو بھی جو ٹرین کرتا رہا ہے، القاعدہ اور افغان طالبان  کے روابط کی ایک طویل تاریخ موجود ہے

    فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسی کے مطابق طالبان کی حکومت کے اندر القاعدہ کےکئی ارکان قائدین اور اہم عہدیداروں کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں، القائدہ کے ارکان دو صوبائی گورنر، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور وزارت دفاع میں ایک ٹریننگ ڈائریکٹر ہیں۔

     افغانستان کو القاعدہ طالبان کے زیر انتظام ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر دیکھ رہی ہے،”جبکہ اس کے برعکس القاعدہ طالبان حکومت کی حمایت کرتی ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کئی دیگر دہشت گرد گروہوں کا بھی ذکر کیا، القاعدہ کی حمایت دہشتگرد جماعت "جمعیت انصار الاسلام” کو بھی حاصل ہے اور وہ اس طرح اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔طالبان نے ابھی تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

    Afghanistan al-Qaeda افغانستان القاعدہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی:این اے 19 پر معراج ہمایون مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار
    Next Article سیاسی پارٹیاں اپنی سیاسی مہم میں مصنوعی ذہانت کو کس طرح استعمال کر رہی ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 19, 2026

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

    مئی 19, 2026

    شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت

    مئی 19, 2026

    بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 19, 2026

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.