Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    • ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
    • خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فرسودہ رواج غگ:خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ
    اہم خبریں

    فرسودہ رواج غگ:خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

    فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Obsolete customs Forbidding a woman from marriage is cruel, Caretaker Minister Amir Abdullah
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی نگراں وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے

    پشاور اور خیبرپختونخوا میں نگران صوبائی وزیر برائے ضم اضلاع نے لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم غگ کے خلاف سخت ایکشن لے لیا ہے۔نگران وزیر نے یہ بتایا کہ زیادہ تر یہ جرم رپورٹ نہیں ہوتا،اکثر زبانی شکایات مجھ تک پہنچ رہی ہیں، اس حوالے سے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز اور ڈپٹی کمشنرز اقدامات اُٹھائیں۔ تمام اضلاع کے کمشنرز اور ڈی پی اوز کو نگران وزیر برائے ضم اضلاع عامر عبداللہ نے خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ فرسودہ رسم غگ کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ سخت اقدامات کرے۔اس خط میں کہا گیا ہے کہ گھر کے سامنے فائرنگ کر کے کسی خاتون کی شادی میں رکاوٹ ڈالنا جرم ہے، غگ ایکٹ شق 7 کے تحت یہ جرم ناقابل ضمانت ہے اور اس پر5 لاکھ روپے جرمانہ اور 7 سال قید ہے۔

    marriage Minister Amir Abdullah شادی نگراں وزیر عامر عبداللہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان:وانا بازار میں دھماکہ،دو افراد زخمی
    Next Article چلی:جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.