Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان:وانا بازار میں دھماکہ،دو افراد زخمی
    اہم خبریں فروری 5, 2024

    جنوبی وزیرستان:وانا بازار میں دھماکہ،دو افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    South Waziristan Explosion in Wana Bazar, two people injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا بازار میں دھماکہ ہوا جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے ہیں

    جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا بازار میں دیسی ساختہ بم دھماکہ وانا پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کی گاڑی گزرنے کے فورا بعد ہوا۔ دو راہگیر بم دھماکے سے زخمی ہوگئے، ایس ایچ او اور اس کی گاڑی کو جبکہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق حالت زخمیوں کی خطرے سے باہر ہے اور ہسپتال زخمیوں کو علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں ان کی دیکھ بھال ہورہی ہے۔واقعے کے فوری بعد جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    Explosion South Waziristan جنوبی وزیرستان دھماکہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے
    Next Article فرسودہ رواج غگ:خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ
    Mahnoor

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.