Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد
    • فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا
    • پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    • جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:نگران وزیراعلی کاالیکشن کنٹرول روم کا دورہ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:نگران وزیراعلی کاالیکشن کنٹرول روم کا دورہ

    فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Caretaker Chief Minister visits Election Control Room
    Share
    Facebook Twitter Email
    خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلی نے الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا ہے
    محکمہ داخلہ میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے قائم الیکشن کنٹرول روم کا دورہ کیا ہے۔صوبے میں وزیراعلی کو متعلقہ حکام کی جانب سے انتخابات کے عمل کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔بریفنگ کے دوران وزیر اعلی سید ارشد حسین شاہ کو بتایا گیا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے متعلق کوآرڈینیشن کے لئے کنٹرول روم میں تمام متعلقہ اداروں اور محکموں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود ہے۔
    مزید وزیر اعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس وقت صوبے کے تمام 15607 پولنگ اسٹیشنز پر  پولنگ کا عمل جاری ہے۔تمام پولنگ اسٹیشنز پر بروقت انتخابی سامان اور عملہ پہنچایا گیا ہے۔ عملہ اور سامان صوبے کے تمام برفانی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز میں بھی پہنچایا گیا ہے۔
    برفانی علاقوں میں اس وقت اس کے علاوہ تمام راستے کھلے ہیں اور پولنگ کا عمل صوبہ بھر میں خوش اسلوبی سے جاری ہے۔
    وزیراعلی کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں صوبائی حکومت نے  انتخابی عمل کے سلسلے میں  سکیورٹی امور اور انتظامی کی آن لائن مانیٹرنگ کیلئے جدید سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشنز سے جس کی مدد سے معلومات بروقت حاصل کی جارہی ہیں۔
    مینوئل طریقے سے بھی انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی صورت میں اس سافٹ ویئر کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    تمام پولنگ اسٹیشنز اور انتخابی عملے سے متعلق اس سافٹ ویئر میں ہر قسم کی معلومات درج ہیں۔
    وزیراعلی کو مزید بتایا گیا کہ ہمہ وقت رابطے کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے ساتھ موبائل فون اور ٹیلیفون کا متبادل انتظام بھی کیا گیا ہے۔
     کنٹرول روم آخری بیلٹ باکس موصول ہونے تک بغیر کسی تعطل کے کام کرتا رہے گا۔
    عام انتخابات کے لئے انتظامات اور مربوط کوآرڈینیشن کے عمل پر وزیراعلی سید ارشد حسین شاہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے متعلقہ حکام کو کسی بھی ہنگامی اور ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر عامر عبداللہ، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام بھی تھے۔

     

    Election Control Room Khyber Pakhtunkhwa الیکشن کنٹرول روم خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹھو پاکستان کو ووٹ دو:الیکشن ڈےپرشوبز شخصیات پرجوش
    Next Article انتخابات 2024: پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ووٹوں کی گنتی شروع
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت: لاپتہ ہونے والے 4 نوجوان سیاحوں کی لاشیں برآمد

    مئی 24, 2025

    فتنہ الخوارج نے وادی تیراہ میں تین نوجوانوں کا بہیمانہ قتل کر دیا

    مئی 24, 2025

    پولینڈ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی مذمت اور پاک بھارت جنگ بندی کی ستائش

    مئی 24, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.