Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    • پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
    • بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تین دن پی ایس ایل 9کا میلہ سجنے میں باقی
    اہم خبریں

    تین دن پی ایس ایل 9کا میلہ سجنے میں باقی

    فروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three days left to celebrate PSL 9 festival
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 9کا میلہ سجنے میںتین دن باقی۔ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوںنے پریکٹس شروع کردی

    قذافی اسٹیڈیم نے 9میچز کی میزبانی کرے گا۔ سیکیورٹی کے پیش نظر اسٹیڈیم کے داخلی اور خارجی راستے اور نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تمام ریسٹورنٹس بھی بند کردیئے گئے ہیں۔ پی ایس ایل 9کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کے لئے پی سی بی نے نجی کورئیر کمپنی سے معاہدہ بھی کرلیا ہے۔گزشتہ روز سے مقررہ مختلف برانچز پرٹکٹ فروخت کیلئے پیش کیے جانے تھے تاہم متعدد پرٹکٹ فروخت کرنے کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا ۔

    ذمہ داران کا کہنا تھا کہ ٹکٹ تاخیر سے ملنے اور انتظامی معاملات کی وجہ سے ٹکٹ آج سے فروخت کیے جائیں گے۔ پی سی بی نے جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت ساڑھے 7سو روپے رکھی ہے۔ فرسٹ کلاس انکلوژرز کیلئے 15سو، پریمیئیم انکلوژرز کیلئے 25سو اور وی آئی پی انکلوژرز کیلئے ٹکٹ کی قیمت 5ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ ایلمینیٹر میچز کے ٹکٹ 750، 15سو، 3ہزار اور 5ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔ فائنل کیلئے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار، ڈھائی ہزار، 4ہزار اور 8ہزار روپے ہے۔پی ایس ایل 9کی افتتاحی تقریب 17فروری کو لاہور میںہوگی، پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 34میچز کے ایونٹ کے پہلے مرحلہ میں لاہور میں 9، ملتان میں5، دوسرے مرحلہ میں راولپنڈی میں 9اور کراچی میں 11میچز کا انعقاد ہونا ہے۔ 18مارچ کو فائنل ہوگا

    PSL 9 Three days left پی ایس ایل 9 تین دن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو وزیراعظم کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیا
    Next Article غزہ کے بعد صہیونی فورسز کی رفح پر وحشیانہ بمباری،164فلسطینی شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.