Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    • صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے
    • بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔
    • امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔
    • امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟
    • خیبرٹیلی ویژن کی ترقی کی داستان قمرزمان ( سکواش چمپئن ) کی زبان)
    • بختاور قیوم اور احمد شیر کا سوشل جنکشن دیکھئے ڈیجیٹل کی دنیا میں کےٹو اسلام آباد سے براہ راست۔۔۔۔
    • سیاسی سماجی اور خیبرپختونخواہ کے اصل حالات حاضرہ کی مستند اور حقیقی صورتحال کا مرکز خیبر نیوز پشاورکا( Cross Talk )
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا اتحاد کیلئے پرویز خٹک کی پارٹی سے رابطہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا اتحاد کیلئے پرویز خٹک کی پارٹی سے رابطہ

    فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI contact with Pervez Khattak's party for unity in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا اتحاد کیلئے پرویز خٹک کی پارٹی سے رابطہ کر لیا ہے

     خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے اتحاد کے لئے پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ( پی ٹی آئی پی ) سے رابطہ کرلیا ہے۔اتحاد کے لئے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین سے رابطہ کیا ہے اور بات چیت دونوں جماعتوں کے مابین اسمبلی کے اندر اتحاد کیلئے ہوئی ہے۔

    جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پی ملک حبیب اورکزئی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بات چیت کا مقصد پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار پی ٹی آئی پی میں شامل کرنا ہے، ہم سے اسد قیصر اورعلی امین نے رابطہ کیا ہے۔ملک حبیب کے مطابق مذاکرات کا پہلا دور ہوا ہے، جلد اگلے مرحلے کے مذاکرات ہوں گے۔دوسری طرف ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی ارکان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے اشتراک کی بھی مخالفت کر دی ہے۔ارکان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سے اشتراک ممکن نہیں ہے۔

    Pervez Khattak's PTI پرویز خٹک خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن:فیصل آباد سے شکست کی بڑی وجہ سامنے آگی
    Next Article کوہاٹ: گیس سلینڈر کا گھر میںِ دھماکہ، 7 افراد جھلس گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ

    جنوری 22, 2026

    صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے

    جنوری 22, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.