Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد:تیسرے روز بھی بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،سڑکیں بند
    اہم خبریں

    ایبٹ آباد:تیسرے روز بھی بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،سڑکیں بند

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad Rain and snow continued for the third day, roads closed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایبٹ آباد میں تیسرے روز بھی بارش و برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سڑکیں بند رہی ہیں

    تیسرے روز بھی سیاحتی مقام ایبٹ آباد میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری رہا ہے۔سردی کی شدت میں بارش و برفباری کی وجہ سے اضافہ ہونے لگا ہے۔دو فٹ سے زائد ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی میں برف پڑ گئی ہے،تمام رابطہ سڑکیں جس سے مری روڈ سمیت بند ہو گئی ہیں۔ درجنوں دیہات کا رابطہ ٹھنڈیانی روڈ کی بندش سے منقطع ہو گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق بالائی علاقوں میں بجلی کا طویل بریک ڈاٶن بھی بارش و برفباری کی وجہ سے جاری ہے جبکہ علاقہ مکین سڑکوں کی بندش سے محصو ر ہوکررہ گۓ ہیں اور اسی طرح ایندھن اور خوراک کی لکڑی ناپید ہونے لگی ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق سڑکیں جی ڈی اے کاعملہ اور مشنیری کھولنے میں مصروف ہے جبکہ سیاحوں کی مدد کےلیۓ ریسکیو1122اور ڈسٹرکٹ پولیس بھی موجود ہے۔واضح رہے کہ شدید برف باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی تھیاگلی، چھانگلہ گلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں جاری ہے۔سیاحتی مقامات پر برفباری کی وجہ سے  نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ مری روڈ پر برفانی تودے گرنے سے متعدد جہگوں سے روڈ بند ہو گئے ہیں۔

    Abbottabad roads closed ایبٹ آباد سڑکیں بند
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابی نتائج فارم 45 کے مطابق کیے جائیں، اسد قیصر
    Next Article افغانستان:بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
    Mahnoor

    Related Posts

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.