Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
    • نائب وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان:بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی
    افغانستان فروری 20, 2024

    افغانستان:بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

    Facebook Twitter Email
    Afghanistan Rains and snowfall caused widespread destruction
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں مسلسل ہونے والی بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارشوں اور برفباری سے افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنج شیر سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور یہ علاقے ملک کے دیگر حصوں سے کٹ کر رہ گئے۔طالبان حکام نے بتایا کہ صوبے نورستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 20مکانات تباہ ہو گئے اور ملبے میں 50کے قریب افراد دبے ہوئے ہیں جب کہ خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

    امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 25لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ 8افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 3کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ملبے تلے اب بھی کئی افراد دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی کام کو مسلسل برفباری کے باعث رکنا پڑا ہے۔

    Afghanistan افغانستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:تیسرے روز بھی بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،سڑکیں بند
    Next Article پی ایس ایل 9: آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل
    Mahnoor

    Related Posts

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.